میں اور میری تنہائی



چیخ چیخ کے پوچھتی ہیں میری تنہائیاں مجھسے 
کیا اتنا ہی برا تھا جو کی تونے بے وفائیاں مجھسے

دل توڑا، میرا بھروسہ بھی اس طرح بکھر گیا
چھین لیں وہ شوخی وہ رنگینیاں مجھسے

Comments

Popular posts from this blog

A Father Loves A Daugher

A Special World