یا حسین



کہہ دو غم حسین منانے والوں سے

 مومن کبھی شھداء کا ماتم نہیں کرتے

ھے عشق اپنی جاں سے زیادہ آل رسول سے

 یوں سرعام ھم انکا تماشہ نہیں کرتے

 روئیں وہ جومنکرھیں شہادت حسین کے

 ھم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے

Comments

Popular posts from this blog

The Girl In The Mirror

First Love

میں اور میری تنہائی